ایس کے نیازی کی مسلم لیگی رھنما نجمہ حمید کی تعزیت کے لئے انکی رہایشگاہ پر آمد
پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روز نیوز کے چیرمین ایس کے نیازی اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما کیپٹن صفدر نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیئے انکی رہایش گاہ پر گئے ایس کے نیازی اور کیپٹن صفدر نے نجمہ […]