خاص خبریں

نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکم امتناع میں 16 اگست تک توسیع کر دی۔عدالت نے ہدایت کی کہ اٹارنی جنرل چار ہفتوں میں عدالتی سوالوں کا جواب جمع کروائیں اور اس کی نقول فریقین کو بھی فراہم کریں۔اسلام آباد […]

Read More