بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی
امریکی ریسرچ گروپ انڈیا ہیٹ لیب نے بھارت میں 2025 میں اقلیتوں سے سلوک پر رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں گزشتہ سال 13 فیصد اضافہ ہوا۔نفرت انگیز واقعات زیادہ تر مودی کی جماعت بی جے پی کی حکمرانی […]
