کھیل

نسیم شاہ کی عدم موجودگی پاکستان کیلیے بہت بڑا دھچکا ہے، اسکاٹ اسٹائرس

کراچی: ورلڈ کپ میں پاکستان کی کامیابی میں مڈل آرڈر کے کردار کو اہم قرار دیا جانے لگا۔ایک ٹی وی شو میں نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹرزاسکاٹ اسٹائرس اور کوچ مائیک ہیسن نے گرین شرٹس کے امکانات کا تفصیل سے جائزہ لیا، اسٹائرس نے نسیم شاہ کی عدم موجودگی کو ٹیم کیلیے بہت بڑا دھچکا […]

Read More