جمعیت علماءاسلام کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی
جمعیت علماءاسلام کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا، چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے […]