پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت اور سیاسی ہائبرڈ وار
ہائبرڈ نظام حکومت کی ایک شکل ہے جو مختلف سیاسی نظاموں کے عناصر کو یکجا کرتی ہے۔ اس میں جمہوری، آمرانہ، اور حکومت کی دوسری شکلوں کا مرکب شامل ہو سکتا ہے۔ مقصد ہر نظام کے بہترین پہلوو¿ں کو لے کر ایک منفرد ماڈل بنانا ہے جو کسی ملک کی مخصوص ضروریات اور چیلنجوں کے […]