کالم

نوجوان قیمتی اثاثہ یا نظرانداز کیا گیا بوجھ؟

کسی بھی ریاست کیلئے نوجوان سب سے بڑا اثاثہ ہوتے ہیںلیکن جب ریاست اپنی ترجیحات کھو بیٹھے یا اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ زمینی سچائی سے کٹ جائیںتو یہی اثاثہ آہستہ آہستہ بوجھ بنا دیا جاتا ہے۔آج کا نوجوان اِسی سانحے کی چلتی پھرتی تصویر ہے۔اُس کے ہاتھ میں ڈگری ہے۔آنکھوں میںبکھرے خواب ہیں۔دل […]

Read More