سیاسی،صحافتی اور نظریاتی تجاوزات
تجاوزات تو تجاوزات ہی ہوتی ہیں گو کہ اب اسے جائز و ناجائز میں منقسم کر رکھا ہے گویا ان کے ہاں جائز تجاوزات کا تصور بھی موجود ہے اسی لیے تو وہ ناجائز تجاوزات کےخلاف آپریشن کی رپورٹنگ بڑے شوق سے کرتے نظر آتے ہیں۔تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کی رپورٹنگ میں ناجائز کا استعمال […]