یوم آزادی 14اگست نظریہ پاکستان کے آئینہ میں
اگست کامہینہ شروع ہوتے ہی پاک سرزمین کے گوشے گوشے میں سبزہلالی پرچم کی بہاررقص کرنا شروع کردیتی ہے اوردیکھتے ہی دیکھتے یہ بہارہرشخص اورہرنظارے کواپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے ۔ گھر، بازار، دفاتر، گلیاں ،محلے ،اسکول، گاڑیاں ہرسمت ایک ہی بہار نظرآتی ہے سبز لہراتے پرچم کی بہار۔ کیابچہ ،کیابوڑھا ہرشخص خوشی سے […]