نظیر اس کی نظر آئی نہ سیاحان عالم کو
نومبر اور اپریل کے مہینے علامہ محمد اقبال کی طرح پروفیسر نظیر صدیقی کے حیات نامے میں بھی بڑی اہمیت رکھتے ہیں۔پروفیسر نظیر صدیقی 7نومبر 1930 کو سرائے ساہو، ضلع چھپرا، بہار میں پیدا ہوئے تھے ،جبکہ12 اپریل 2001 کواسلام آباد میں وہ خالق حقیقی سے جا ملے ۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد […]