کالم

نعرہ لاتذر

انگریز افواج غداروں کی مدد سے سرنگا پٹم تک ان پہنچی تھیں اور قلعہ محاصرے میں تھا. ایسے میں سلطان کے حلیف فرانسیسی جنرل سیپو نے انہیں اہل و عیال اور قیمتی مال و اسباب سمیت چتل ورگ کی طرف نکل جانے کا مشورہ دیا اور قلعہ کی حفاظت اپنے ذمہ لینے کی اجازت مانگی. […]

Read More