دین، ریاست اور نعرہ بازی
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک پرانا مگر خطرناک کھیل پھر گرم ہے: دین کے نام پر ریاست کو دبا میں لانے کا، آئین کو کمزور دکھانے کا، اور پیچیدہ قومی مسائل کو سادہ نعروں میں لپیٹ کر عوام کو جذباتی کرنے کا۔ پاکستان کی تاریخ میں مذہب اور سیاست کا رشتہ ہمیشہ حساس بھی رہا […]
