نعمان اعجاز کی نصیحت، بھارت اور پاکستان کے شائقین کا اظہار ستائش
معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ایک مشورہ دیا ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز اپنی منفرد اور معنی خیز پوسٹس کے لیے مشہور ہیں۔اداکار کو اکثر اپنے مزاح کے ساتھ اپنے مداحوں اور پیروکاروں کو محظوظ کرتے دیکھا جاتا ہے۔انہوں نے کل اپنی ایک تصویر کے ساتھ […]