نفرتوں کا خاتمہ کرناہوگا
x بدقسمتی سے پاکستان کی سیاست اس وقت جس انتہا پسندی کا شکار ہوچکی ہے، اس کی وجہ سے قومی اتحاد اور وحدت پارہ پارہ ہوتی نظر ”آرہی“ ہے۔ ”سیاست“ تو ”تکار“ کے کلچر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اب ”گالی“ اور ”گولی“ کا چلن اختیار کر چکی ہے۔ تہمت بازی ،نفرتوں اور عدم برداشت کا […]