پاکستان

نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پر لیگی رہنماؤں میں اتفاق نہ ہوسکا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے لیگی رہنماؤں میں اتفاق نہ ہوسکا۔ملک کی سیاسی صورت حال، عام انتخابات اور نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ […]

Read More