خاص خبریں

نواز شریف اور بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آ گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آ گئے۔مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرتے ہوئے […]

Read More