پاکستان

نواز شریف اور مریم اورنگزیب کا بیان رول آف لاء کیخلاف یلغار ہے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نواز شریف اور مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ قبول نہ کرنے کا نواز شریف اور مریم اورنگزیب کا بیان رول آف لاء کے خلاف یلغار ہے۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]

Read More