نواز شریف دبئی پہنچ گئے، اسحاق ڈار کے بیٹے کے گھر پر قیام
دبئی: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف دبئی پہنچ گئے جہاں سے وہ ہفتے کے روز پاکستان کیلیے روانہ ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے قائد حسین نواز، حسنین ڈار اور راشد نصر اللہ کے ہمراہ دبئی میں اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں اُن کا اہل خانہ نے بھرپور […]
