نواز شریف ستمبر میں آئیں گے انکی واپسی میں اب کوئی رکاوٹ نہیں، جاوید لطیف
اسلام آباد: سابق وفاقی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اب مائنس کرنے کی کوئی کوشش نظر نہیں آرہی، وہ ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے اب ان کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کوئی رکاوٹیں نہیں ہیں۔جاوید لطیف نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ […]