خاص خبریں

نواز شریف کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں سکیورٹی سخت، کمرہ عدالت کی تلاشی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پیشی سے قبل عدالتوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے جب کہ احتساب عدالت میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کمرہ خالی کروا کر تلاشی بھی لی۔سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی سے قبل عدالت اور اطراف میں سکیورٹی کے […]

Read More