نوجوان قوم کااثاثہ!
نوجوان کسی بھی قوم کااثاثہ ہوتے ہیں ،دُنیا کی جتنی بھی ترقی یافتہ اقوام ہیں وہاں انقلاب اور ترقی کی بنیادوں میں مرکزی کردارنوجوانوں کاہی ہوتا ہے۔سرسید احمد خان ،شاعر مشرق حکیم الامت،ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ ،قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آواز پر تحریک پاکستان میں نوجوانوں نے جوق درجوق شامل ہوکروطن عزیز […]