پاکستان

نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے، وزیراعظم

تربیت یافتہ نوجوانوں کو وسائل اور سہولیات دیں گے، جس کا نتیجہ مثالی زرعی برآمدات کی صورت میں نکلے گا، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے۔ نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں۔زرعی […]

Read More
کالم

نوجوانوں کو دہشت گردی کی تربیت کا انکشاف

ہمارے نوجوان لڑکے جوقوم کی امید ہوتے ہیں وہ دہشت گردوں کے ہا تھوں شکار ہو رہے ہیں۔دہشت گرد اپنے مکروہ عزائم کےلئے ان کی معصومیت کو استعمال کرتے ہیں۔ انہیں جنت میں جانے اور خدا سے قربت کے جھانسے دیتے ہیں۔ دہشت گردی کی کارروائیوں کے بارے تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ دہشت گرد […]

Read More
کالم

نوجوانوں میں احساس ذمہ داری

ذمہ داری انسانی زندگی کا ایک بنیادی پہلوہے،جو ہمارے اعمال، فیصلوں اور تعلقات کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے ۔ یہ ایک اہم تصور ہے جو کسی کے اپنے اعمال، انتخاب اور وعدوں کےلئے جوابدہ ہونے کے خیال کو گھیرے ہوئے ہے۔ ذاتی، سماجی، پیشہ ورانہ، اور اخلاقی ڈومینز سمیت زندگی کے تمام […]

Read More
کالم

نوجوانوں کے مسائل

حالیہ برسوں میں پاکستان میں طلبا کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے جو ان کی تعلیمی اور کیریئر کی ترقی میں رکاوٹ ہیں۔ ایک بڑا مسئلہ جس کا طالب علموں کو سامنا ہے وہ ہے ٹیوشن فیس میں اضافہ، جس کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم بہت سے افراد کےلئے ناقابل برداشت ہے۔ یہ آبادی کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانیوالے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ، وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے والے کھیلوں کو فروغ دینا ضروری ہے۔ کاکڑ نے اسلام آباد میں پرائم منسٹر مائنڈ اسپورٹس انیشی ایٹو فار سکولز کے افتتاح کے موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا […]

Read More
پاکستان

نوجوانوں کیلئے بلا سود،کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ سکیم بحال

کراچی:حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کیلئے وزیراعظم کی بلا سود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجراء کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے جانے ورالے نوٹیکیشن کے مطابق اس سکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت75لاکھ روپے تک کے قرضے رعایتی شرح سود پر زیادہ سے زیادہ […]

Read More