صحت

نوجوان لڑکیوں میں خود کو نقصان پہنچانے کے رجحان میں اضافہ

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں نوجوان لڑکیوں میں کھانے کے مسائل اور خود کو نقصان پہنچانے کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔تحقیق کے مطابق 13 سے 16 سال کی لڑکیاں بُلیمیا(بہت زیادہ مقدار میں کھا کر اضافی حراروں کو کم کرنا) اور اینوریکسیا (ایسی کیفیت جس […]

Read More