نوشہرہ: سلنڈردھماکہ:3افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے
نوشہرہ:خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں سلنڈر پھٹنے سے رہائشی عمارت منہدم ہوگئی،ملبے میں دبنے سے نومولود بچی سمیت3افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔تمام افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔تمام افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق نوشہرہ کے علاقے تحصیل پبی واپڈا کالونی ای سیکٹر کے ایک رہائشی کے گھر […]