یومِ شہدائے جموں: 6 نومبر 1947
اکتوبر اور نومبر 1947میں جموں میں مسلمانوں کا جو قتلِ عام ہوا، وہ برصغیر کی تاریخ کے سب سے سیاہ اور المناک ابواب میں سے ایک ہے۔ صرف دو ماہ کے عرصے میں ڈوگرہ حکمران مہاراجہ ہری سنگھ کی فوج، شدت پسند ہندو اور سکھ جتھوں اور آر ایس ایس کے انتہاپسندوں نے منظم طریقے […]
