نون کی ناکامی ، مہنگائی کا سونامی
صاحبان صحافت کی زبان سے اور کیمروں کی آنکھ سے یہ طوفان ساری دنیا دیکھ رہی ہے میرے پاکستان میں یہ جو مہنگائی کا سونامی ہے درحقیقت یہ ماضی کی اور موجودہ حکومتوں کی بدترین ناکامی ہے ۔ کسی ایک کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں ہے یہ سبھی شامل ہیں جن کی وجہ سے ہمارا […]