نو مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف پرانے قوانین کے تحت کارروائی ہورہی ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نو مئی واقعات میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائی کیلیے کوئی نیا قانون نہیں بنایا جارہا، پوری دنیا میں فوجی تنصیبات پر حملے کے مقدمات ملٹری کورٹس میں ہی چلتے ہیں۔قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کرنے کے بعد ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ […]