نو مئی واقعات پر کارروائی، ہم کسی کانگریس مین یا بیرونی حکومت کو جواب دہ نہیں، وزیر اعظم
نیویارک: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث مرد و خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے، ہم کسی کانگریس مین یا بیرونی حکومت کو جواب دے نہیں ہیں۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں انوار الحق کاکڑ […]