پاکستان

نگران حکومت کیلئے غیرجانبداری ایک لازمی ضرورت ہے: شیری رحمان

نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کے نام پر پیپلز پارٹی کی جانب سے مخالفت جاری ہے، شیری رحمان کا کہنا ہےکہ نگران حکومت کے لیے غیرجانبداری ایک لازمی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم بنانے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ہم […]

Read More