نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک پہنچ گئے
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے، وہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ایئرپورٹ پہنچنے […]
