نگران وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں، وزیراعظم کے پاس 10 تولہ سونا ہے جس کی مالیت محض 80 ہزار روپے ہے، کراچی ڈی ایچ اے میں ایک گھر ہے جس کی مالیت 40 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔نگران حکومت کی جانب سے ظاہر کردہ اثاثوں […]