بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

Tuesday, 4 February, 2025

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 4 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آج بھی منفی رجحان ہے۔بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 424 پوائنٹس پر آ گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *