افواج پاکستان کا فلسطین کی حمایت کااعادہ
حماس اسرائیل کے مابین ہونے والی جنگ میں اسرائیل نے انسانیت کی تمام حدوں کو عبور کرتے ہوئے ہسپتالوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے ، حالانکہ جنگی اصولوں کے مطابق سکولوں ، شفاخانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ نہیں بنایا جاتا اور صرف جنگی و فوجی مراکز کو ہی ہدف بنایا جاتا ہے […]
