نگران وزیر اعظم کا دورہ چین
انوارالحق کاکڑ کا دورہ چین یوں اہمیت اخیتار کرگیا کہ اس دورے کے دوران دونوں ملکوں میں 15 معاہدے اورایم او یوز پر دستخط ہونے کے واضح امکانات ہیں، حکومتی زرائع بتا رہے ہیں کہ پاکستان اور چین میں 67۔6 ارب ڈالر کے ایم ایل ون ریلوے منصوبے پر دستخط ہونگے، یاد رہے کہ ایم […]