نگران وزیر خرانہ کی آئی ایم ایف کو شرائط پر عملدرآمد کی یقین دہانی
اسلام آباد: نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل میٹنگ، ایکسچینج ریٹ، پاور سیکٹر اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضہ پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا، وزیر خزانہ نے کہا […]
