نگران پنجاب حکومت 1368 ارب کا بجٹ آج پیش کرے گی
لاہور: نگران پنجاب حکومت 1368 ارب روپے سے زائد اخراجات کا مجموعی بجٹ آج پیش کرے گی۔نگران حکومت پنجاب بجٹ کا اعلان آج صوبائی کابینہ کے اجلاس میں منظوری کے بعد کرے گی۔ صوبائی کابینہ سے منظوری کیلیے اجلاس 4 بجے سہ پہر 8 کلب میں طلب کر لیا گیا، گریڈ ایک سے 16 تک […]