نگراں حکومت پاکستان کو معاشی حب بنانا چاہتی ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ اقتصادی خوش حالی کیلیے ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کے انحصار کو ختم کر کے سرمایہ کاری میں سہولت دینے پر توجہ دینا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیرصدارت اسپیشل ٹیکنالوجی زون اور اسپیشل اکنامک زون کمیٹی کا […]