نگراں وزیراعظم کے نام پر نوازشریف سے بھی مشاورت کروں گا، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام کے حوالے سے نوازشریف سے بھی مشاورت کروں گا، اس مرحلے کو خوش اسلوبی سے طے کرلیں گے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت نے گزشتہ شب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے، […]
