پاکستان

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب 23 اپریل کو کوئی چیک سائن نہیں کر سکیں گے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کو 22 اپریل کو 90 دن پورے ہو جائیں گے، 23 اپریل کو وہ کوئی چیک سائن کر سکتے ہیں نہ ایگزیکٹیو آرڈر پاس کر سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے […]

Read More