کھیل

نہ جے شاہ، نہ بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی! آئی پی ایل چیئرمین

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین ارون دھومل نے انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت بورڈ سربراہان کی ملاقات کے باوجود بھارت ایشیاکپ کیلئے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین ارون دھومل کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پاکستان […]

Read More