نہ عمران خان سے مذاکرات کریں گے اور نہ ہی سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے؛ فضل الرحمان
پشاور: پی ڈی ایم کے صدر اور امیرِ جمعیت علمائے پاکستان مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلے بندوق اور اب ہتھوڑے کے سامنے مذاکرات کا کہا جا رہا ہے۔ کب تک اس طرح گمراہ کیا جاتا رہے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جس عدالت پر پارلیمنٹ نے […]