نیا پیس میکر ہارٹ فیلیئر سے متاثر افراد کی زندگی بہتر کر دے گا
لندن: ہارٹ فیلیئر سے متاثر ہونے والے تقریباً دو لاکھ افراد کو جلد ہی نئی قسم کا پیس میکر لگایا جائے گا جو ان کا معیارِ زندگی بہتر کرنے میں مدد دے گا۔وہ مریض جو دل کمزور ہونے کی وجہ سے تھک جاتے تھے اور ان کا سائنس پھول جاتا تھا، اس امپلانٹ کی آزمائش […]
