نیب ترامیم کیس ، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پیشی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت شروع کی، اس دوران پی ٹی آئی کے بانی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔بنچ میں جسٹس امین […]