نیب کیساتھ عدم تعاون پر عثمان بزدار کیخلاف تادیبی کارروائی پر غور
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تعاون نہ کرنے پر نیب کی جانب سے تادیبی کارروائی کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں نیب نے عثمان بزدار کو دسویں بار طلب کیا ہے، اس سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب آج نیب میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ […]
