نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن میں جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں […]
