نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے دارالحکومت میں قائم ایک ہاسٹل کی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی ویلنگٹن کے ایک ہاسٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں 10 افراد جل کر ہلاک ہوگئے جبکہ 30 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔آگ بجھانے […]