نیپال میں بھارتی دراندازی
نیپالی وزیر اعظم بلیندر شاہ نے برطانیہ اور چین سے مطالبہ کیاہے کہ وہ کالاپانی ، لیپولیکھ اورلمپیادھورا کے تنازعات کو حل کرانے کیلئے مداخلت کریں۔ بلیندر شاہ نے نیپال کی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ کھٹمنڈو اور نئی دہلی دونوں نے ایک دوسرے کی سرزمین پرتجاوز کیا ہے۔ہم نے نہ صرف […]
