CJCSC نے آذربائیجان کی سول ملٹری قیادت سے ملاقات کی۔
راولپنڈی (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور کئی دیگر حکام سے ملاقات کی۔ انہوں نے آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل حسنوف ذاکر اصغر، وزیر خارجہ جیہون عزیز اوغلو بیاراموف، پہلے نائب وزیر دفاع اور چیف آف […]