ن لیگ کا غلام سرور کیلئے سیٹ خالی چھوڑنا شرمندگی کا باعث ہوگا: خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پارٹی کی جانب سے غلام سرور کے لیے سیٹ خالی چھوڑنا شرمندگی کا باعث ہو گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ غلام سرور خان، نواز شریف کے خلاف جیسی گفتگو کرتے تھے اور جس طرح انھوں نے سول ایوی ایشن کی وزارت کو […]