کالم

پنجاب میں وائس چانسلروں کا لنڈا بازار

اس بار تو پنجاب کی یونیورسٹیوں کے لیے وائس چانسلرز کا انتخاب اچھا خاصا تماشا بنا دیا گیا۔ ایک تو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور اس کی مزاحیہ سرچ کمیٹی ہی کم نہ تھی ،اوپر سے پنجاب کی باتصویر حکومت اور پیپلز پارٹی کے گورنر۔یہ سارے اپنے اپنے پاس امیدواروں کی ایک محبوب و مرغوب فہرست […]

Read More